نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) راولپنڈی کی بڑی کارروائی، خاتون کو آن لائن بلیک میل کرنے والا ملزم اسلام آباد سے گرفتار۔ ڈپٹی ڈائریکٹر مدثر شاہ کی نگرانی میں سب انسپکٹر امجد بلال کی ٹیم نے ساہیوال سے تعلق رکھنے والے ملزم عمیر ادریس کو حراست میں لے لیا۔ ملزم پر جعلی انسٹاگرام آئی ڈی اور نازیبا ویڈیوز کے ذریعے خاتون کو ہراساں کرنے کا الزام۔
#blackmail #woman #vulger #video #ncci #pakistan #rawalpindi #ransom

