حکومت اگر واقعی بچت کرنا چاہتی ہے تو جمعہ ہفتہ اتوار کے دن پیٹرول پمپس اور بینکس بند کر دے
گیس پانی بجلی جیسی بنیادی سہولتیں تو ویسے ہی نہیں ہے اگر یہ تعیشات بھی نہ ہوں تو عوام کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
#Nuktabeen
#AlternativePOV
#InMyOpinion
#MyTake
#POV
