@ChaiPaniEtc

6 Followers
7 Following
1.2K Posts
موجودہ پر فتن دور میں بہتر مسلم بننے کے لئے کوشاں 🤓
Link Treehttps://linktr.ee/chaipanietc
WhatsApp+923333939955

ہر انسان کی کوئی نہ کوئی دکھتی رگ ہوتی ہے

اور پیسہ اکثریت کی دکھتی رگ ہے

#LifeLessons
#WoW
#WordsOfWisdom
#QOTD
#QuoteOfTheDay

کچھ نالائق لوگوں کی مجبوری، معذوری یا ضد ہوتی ہے کہ وہ اپنی اصلاح نہیں کریں گے

ایسے لوگوں سے فاصلہ رکھنا بیحد ضروری ہے
#LifeLessons
#WoW
#WordsOfWisdom
#QOTD
#QuoteOfTheDay

یہاں سب ایماندار ہیں…
بس ہر ایک کی ایمانداری کی تعریف الگ ہے 😏

#سماجی_بگاڑ #اخلاقی_زوال #سچ

ایمانداری حسب ضرورت، حسب سہولت، اور حسب مصلحت کیلئے ایک جامع اصطلاح منتخب کریں

#معصومانہ_سوال
#ایک_معصومانہ_سوال

یہ صرف کرپشن نہیں…
یہ ایک سوچ ہے۔

جہاں دھوکہ “ہتھکنڈا”
اور بےایمانی “سمارٹنس” بن جائے —
وہاں معاشرہ زوال کا شکار ہو چکا ہوتا ہے۔

#بدعنوانی #اخلاقی_زوال #سماجی_انحطاط #حقیقت

جب گورنمنٹ گیس دے نہیں رہی ہے تو پھر گیس کے بل کیوں بھیج رہی ہے ؟ ؟ ؟

#ایک_معصومانہ_سوال

#امیروں_کی_فلاحی_ری
#WakeUpPakistan
#SocietalCollapse
#HungerGames
#CutThroatIsland
#BloomingCorruption
#VoicesOfConcernPK
#AccountabilityCrisis

یہاں سب ایماندار ہیں…
بس ہر ایک اپنی سہولت کے مطابق ایمانداری define کرتا ہے 😏

#بدلتا_معاشرہ #اخلاقیات #تلخ_سچ

Twitter (aka x.com) is my go to place for updates on everything but it is presenting a very bleak picture of the affaires.

Can you tell me how can I tune the algorithm to show me a better picture?

ہمارے ہاں دھوکہ دینا کوئی بری بات نہیں…
بس اسے “ہتھکنڈا” کہہ دیں تو سب جائز ہو جاتا ہے 🙂

#چالاکی #ہتھکنڈے #معاشرتی_حقیقت

جب غلط کام بار بار ہوں،
تو لوگ انہیں غلط سمجھنا چھوڑ دیتے ہیں۔

یہی لمحہ ہوتا ہے
جب برائی “معمول” بن جاتی ہے۔

#معاشرتی_مسائل #اخلاقیات #سچ #اصلاح