بے اصولی آج کا اصول ہے 🤔
بے اصولی آج کا اصول ہے 🤔
Everything online is inorganic and engineered to push elites' agenda 🤔
کھودا پہاڑ
نکلا چوہا 🐭
اس لئے ہر پہاڑ نہیں کھودنا چاہیئے 😎
کل مزدوروں کے نام پر صاحب لوگ آرام کریں گے
ہر کاروبار کا ایک ہی مقصد ہوتا ہے یعنی پیسہ کمانا،
کوئی بھی عوام الناس کی فلاح و بہبود کے لئے کوئی بھی کام نہیں کرتا
سب دو پیسے کمانے اور بچانے کے لئے محنت کر رہے ہوتے ہیں۔
#Nuktabeen
#AlternativePOV
#InMyOpinion
#MyTake
#POV
In practical life, money is the only thing that feels truly tangible.
رکو ذرا، صبر کرو
کل یہ ہوا پر بھی ٹیکس لگا دیں گے 😵💫😵💫😵💫