اس حکومت نے تو گیس پانی بجلی جیسی بنیادی سہولتوں کے لیے بھی عوام کو ترسا دیا ہے۔
انفرا اسٹرکچر، صحت و صفائی، تحفظ تو دوسری دنیا کی باتیں لگتی ہیں۔
#InMyOpinion
#MyTake
#POV
جن وسائل کے ذریعے حکومت اپنی آمدنی بڑھاتی ہے ان وسائل سے کبھی کسی مجرم کو نہیں پکڑ پاتی کیونکہ تمام جرائم اور مجرم بھی حکومت کی آمدنی میں اضافے ہی کا باعث ہوتے ہیں۔
نزلہ زکام کا موسم شروع ہو چکا ہے 🥶🥶🥶
کراچی صوبہ نہ بننے کی یہ ہی وجہ ہے 🤔
پرانے زمانوں میں نواب اور وائسرائے ہوا کرتے تھے جو عوام سے شہنشاہ کے لئے لگان وصول کرتے تھے اور اپنے مفادات کے لئے شہنشاہ سے ملی ہوئی طاقت کا ناجائز استعمال کرتے تھے۔
اب یہ کردار سرکاری ملازمین اور سرکاری اداروں نے سنبھال لیے ہیں
#AlternatePOV
#InMyOpinion
#MyTake