#Nuktabeen
#AlternativePOV
#InMyOpinion
#MyTake
#POV
کمیونیکیشن کے لئے سننا بھی اتنا ہی ضروری ہے جتنا کہ بولنا
مگر ایکسٹرو ورٹس نے قسم کھا رکھی ہے کہ وہ صرف بولیں گے سنیں گے بالکل نہیں
اور انٹرو ورٹس نے قسم کھا رکھی کہ وہ صرف سنیں گے بولیں گے بالکل نہیں 🤔
یہاں سب ہی سچے ہیں مگر ہر ایک کی سچائی کی تعریف الگ الگ ہے -
احتیاط پسندی اور ڈرپوکی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں مگر اکثر لوگ اپنی ڈرپوکی کو احتیاط پسندی بتاتے ہیں 🤔
چائے ایک عیش و آرام کی چیز ہے لیکن اکثر لوگ اسے بھکاریوں کی طرح پیتے ہیں۔ 🤔
Tea is a luxury but most people consume it like beggars 🤔
گدھوں کو گانا گانا سکھانا صرف فلموں میں ہی ممکن ہے 🤔
کچھ لوگ نا لیپنے کے ہوتے ہیں اور نا ہی پوتنے کے
مگر پھر بھی وہ ہوتے ہیں۔
دنیا میں کامیابی کے کے لئے اسلامی تعلیمات کے خلاف جانا پڑتا ہے۔ ...
Manners are priceless, nobody can buy them. Only good parents inherit high-value manners to their children.