28 مئی بلوچ قوم کے لیے یومِ سیاہ ہے۔ راسکوہ کے پہاڑوں کو چیر کر ایٹمی دھماکہ کرنے والوں نے ہمیں ترقی نہیں، سرطان، بدحالی اور خشک سالی دی۔ آج بھی ہماری مائیں آنکھوں میں آنسو، سینے میں درد لیے جیتی ہیں۔ ہم نہیں بھولے، ہم نہیں جھکے
#28MayBlackDay
#StopBalochGenocide
#pakistanaterroristcountry
#NoToPakistaniNukes
#FreeBalochistan
#28MayBlackDay
#StopBalochGenocide
#pakistanaterroristcountry
#NoToPakistaniNukes
#FreeBalochistan












