Dr. Jan Baloch

@drjanbaloch
14 Followers
11 Following
587 Posts
سُبّحَآنَ اللَّهُ ،اَلٌحَمٌدُلِلّٰہَ
یہ ہم تمام انسانوں کے لیے ایک سبق ہے کہ ہم کو ہمیشہ دوسروں کی مدد کرنی چاہیے ،،،
ناکہ دوسروں کی ٹانگیں کھینچنی چاہیے
مدد کریں اور اپنے ربّ العالمین پر بھروسہ رکھیں اس کا صیلہ وہ عطاء کرے گا انشاءاللہ تعالیٰ
پنجگور: گرمکان فٹبال چوک سے ایک شخص اغوا
مقامی ذرائع کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے گرمکان فٹبال چوک میں ایک گاڑی میں سوار چار سے پانچ افراد پنجابی ریاستی دہشتگرد فورسز کے حمایت یافتہ ڈیٹ اسکواڈ کے کارندے آئے اور ایک شخص کو زبردستی اپنے ساتھ لے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مغوی ایک ٹک ٹاکر ہے اور اس کا تعلق گرمکان سے بتایا جاتا ہے۔ واقعے کے بعد علاقے میں تشویش پائی جا رہی ہے، جبکہ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
#JusticeForHamdanBaloch
#pakistanisterroriststate
#StopBalochGenocide
والدین کا پر سکون رد عمل ہی بچوں کو سکھاتا ہے ؛آگے بڑھنے میں مدد دیتا ہے مار پیٹ سے کچھ حاصل نہیں ہوتا بچے آپ کے الفاظ سے نہیں ، اعمال سے سیکھتے ہیں جو آپ ان کے سامنے انجام دیتے ہیں
DrJB
‏ 5 جون 2026 کو صبح 3 بجےمقبوضہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کی کلی قمبرانی میں واقع قمبرانی روڈ پر قابض پنجابی ریاستی دہشتگرد فورسز کے اداروں فرنٹیئر کور اور ملٹری انٹیلیجنس نے چھاپہ مار کر چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے 32 سالہ شہزاد قمبرانی ولد عبدالرحمن قمبرانی کو حراست میں لینے کےبعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔‏شہزاد قمبرانی کو 2017 میں بھی حراست میں لینےکے بعد دو سال تک جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا تھا
#releaseallbalochmissingperson
#pakistanisterroriststate
#StopBalochGenocide
𝗘𝗻𝗱 𝗘𝗻𝗳𝗼𝗿𝗰𝗲𝗱 𝗗𝗶𝘀𝗮𝗽𝗽𝗲𝗮𝗿𝗮𝗻𝗰𝗲𝘀!
#EndEnforcedDisappearances
#ReleaseBYCleaders
#releaseallbalochmissingperson
#savebalochstudentds
#SaveBalochWomen
#pakistanisterroriststate
𝗘𝗻𝗱 𝗘𝗻𝗳𝗼𝗿𝗰𝗲𝗱 𝗗𝗶𝘀𝗮𝗽𝗽𝗲𝗮𝗿𝗮𝗻𝗰𝗲𝘀!
#EndEnforcedDisappearances
#ReleaseBYCleaders
#releaseallbalochmissingperson
#savebalochstudentds
#SaveBalochWomen
#pakistanisterroriststate
𝗘𝗻𝗱 𝗘𝗻𝗳𝗼𝗿𝗰𝗲𝗱 𝗗𝗶𝘀𝗮𝗽𝗽𝗲𝗮𝗿𝗮𝗻𝗰𝗲𝘀!
#EndEnforcedDisappearances
#ReleaseBYCleaders
#releaseallbalochmissingperson
#savebalochstudentds
#SaveBalochWomen
#pakistanisterroriststate