چارسدہ میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کے دفتر کے باہر مرد و خواتین کھلاڑیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے ڈی ایس او کے تبادلے، کھیلوں کی بہتر سہولیات کی فراہمی اور کھلاڑیوں کو درپیش مسائل کے حل کا مطالبہ کیا۔ احتجاج میں مختلف کھیلوں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں اور سپورٹس ایسوسی ایشنز کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔
#Charsadda #Sports #KPKSports #Athletes #PakistanSportsNews
#Charsadda #Sports #KPKSports #Athletes #PakistanSportsNews



