میر علی وزیرستان کا باسکٹ 🏀 گراؤنڈ ۔ جہاں پچاس سے زائد کھلاڑیوں کیلئے سہولیات بھی نہیں آور ہفتوں یہاں پر پانی ہونے کے باعث کھلاڑیوں کھیل بھی نہیں سکتے ۔۔ اسکی زمہ داری کون لے گا
#basketball #merged #player #sports #kpk #kp