I am really very pissed off - why I am getting results in other languages than English or Urdu? I have changed the Search Engine but still getting results in other languages.

#DigitalColonization
#DigitalDivide #AntiMatrix
#DigitalTyrany
#DigitalExclusion
#eGovernment

جہاں ہائی کورٹ کے ججوں کی ڈگریاں بھی جعلی ہوں گی وہاں ہم کیا توقع رکھیں 🤔

#Democrazy
#Idiocracy
#JustBeingSarcastic
#AntiMatrix

سرکاری اداروں کی بے حسی حدوں سے گزر چکی ہے اب، نہ پانی، نہ بجلی، نہ گیس ۔ زندگی اجرین کردی ہے ان سب نے۔
ساری آمدنی ان ہی چیزوں کے بل ادا کرنے اور پھر مارکیٹ سے دوبارہ خریدنے میں ہی پھنک جاتی ہے۔

#AntiMatrix

یہ حال تو ساری دنیا کا ہی ہے بھائی - یہ سرمایہ دارانہ نظام کے ذیلی اثرات ہیں 😎

#AntiMatrix

ہمارے ارباب اختیار کی غفلت بھی بیمثال ہے۔
پندرہ دن سے گیس بند ہے، پانی ہفتے دس دن میں آتا ہے، بجلی کی یومیہ بارہ سے پندرہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔
اداروں کے پاس کبھی ختم نہ ہونے والی تاویلیں ہیں۔
جب یدِ بیضاء حرکت میں آئے گا تو دیکھیں گے ان کی تاویلیں۔
#AntiMatrix