
سولر پینلز کی حفاظت کیسے کی جائے؟
اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہ بہتر کارکردگی پیش کریں، تو ضروری ہے کہ ان کی موسمی اثرات بالخصوص بارش سے حفاظت کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں۔

انٹرنیٹ ہماری زندگی تباہ کر رہا ہے؟
مجھے یہ کہتے ہوئے شرم آتی ہے کہ میں نے اس مضمون کو لکھنے سے پہلے 12 بار اپنا فون دیکھا.

مقبول میسجنگ ایپ ٹیلی گرام کے بانی پاول دروف کون ہیں؟
دروف کے پاس فرانس اور متحدہ عرب امارات دونوں کی شہریت ہے۔ مگر دلچسپ بات یہ ہے کہ روس اب بھی انھیں ایک روسی شہری تصور کرتا ہے۔

کون جال میں پھنسا ؟ حماس یا اسرائیل ؟
حماس نے سات اکتوبر کو اسرائیل کو غزہ میں پھنسانے کے لیے جو کانٹا ڈالا اسرائیل اسے حماس کی توقعات کے مطابق نگل گیا؟

مہنگے ریلوے سفر میں بدحال مسافر
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عالمی سطح پر کمی و بیشی ہوتی رہی مگر پاکستان ریلوے کے کرایوں میں کمی نہیں ہوئی.

’پاکستان افغانستان کے ساتھ خراب تعلقات کا متحمل نہیں ہوسکتا‘
لوگوں کی بڑی تعداد کا خیال رہا ہے کہ پاکستان کا جغرافیائی محل وقوع اس کا اہم اثاثہ ہے۔ لیکن یہ پاکستان کے لیے ایک بڑا چینلج بھی رہا ہے۔

غزہ پر مسلم امہ کی خاموشی اور ایردوان
صدر ایردوان نے کہا کہ ترک ہونے کے ناتے میں دنیا بھر کے ہر اس شخص کو یکجہتی کے پیغامات بھیج رہا ہوں جس کے دل میں فلسطین اور غزہ بستا ہے۔

تمام ججوں کو ہیرو مان لیتے ہیں مگر
ہم بغیر چوںو چرا تمام اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کو ہیرو تسلیم کرتے ہیں، مان لیتے ہیں کہ سب بڑے کمال کے جج ہیں لیکن مہربانی فرما کر عام آدمی کو انصاف دیں۔

اٹھائیس مئی : ڈاکٹر عبدالقدیر کا ذکر کیوں نہیں؟
پرویز مشرف کے دور میں ڈاکٹر اے کیو خان کو جو گھاؤ لگے ان کے داغ اس قوم کے شعورِ اجتماعی سے کبھی مٹ نہیں پائیں گے۔

ترکیہ اسرائیل تجارتی تعلقات منقطع
ترکیہ کا یہ اعلان اسرائیل کی جانب سے ایئر ڈراپ یعنی فضا کے ذریعے امداد میں حصہ لینے کی ترکیہ کی درخواست مسترد کیے جانے کے بعد سامنے آیا ہے۔