کون جال میں پھنسا ؟ حماس یا اسرائیل ؟ https://kufarooq.blogspot.com/2024/08/blog-post.html?utm_source=dlvr.it&utm_medium=mastodon
کون جال میں پھنسا ؟ حماس یا اسرائیل ؟

حماس نے سات اکتوبر کو اسرائیل کو غزہ میں پھنسانے کے لیے جو کانٹا ڈالا اسرائیل اسے حماس کی توقعات کے مطابق نگل گیا؟