دھنیہ، پودینہ، مرچیں، ٹماٹر اور کبھی کبھی لیموں بھی
بچپن میں یہ سب ایک روپے کا لے کر آتے تھے
اور اب
کبھی کبھی یہ سب خریدنے کیلئے سو (١٠٠) روپے بھی کم پڑ جاتے ہیں