شدید گرمی اور چلچلاتی دھوپ میں رزق حلال کمانے والے ڈلیوری رائیڈر کے ساتھ بدتمیزی اور گالم گلوچ کا انتہائی شرمناک واقعہ! رائیڈرز بھی انسان ہیں! خدارا گرمی میں ان کے ساتھ حسنِ سلوک سے پیش آئیں۔

#rider #delivery #abusive #treatment #humanity

follow my whatsapp channel
https://whatsapp.com/channel/0029VbD6J0wDp2QEQis4Ju2J