‏پوری دنیا میں لوگ عورت کی آزادی کے لیے آواز اٹھاتے ہیں لیکن مقبوضہ بلوچستان دنیا کا واحد خطہ ہے جہاں بلوچ عورت اپنے مردوں کی آزادی کے لیے آواز بلند کررہے ہیں میں دنیا میں بلوچ عورت کو مہذب اور باشعور سمجھتا ہوں اسلیے میں خواتین کے عالمی دن کو بلوچ عورت کے نام کرتا ہوں
‎#WomensDay