برا مت مانئیے گا۔۔
راتوں رات کس نے پشاور سپورٹس کمپلیکس کے دو مختلف اطراف سے لائٹس اتار دئیے ۔۔
جسکی ان نہ کرنے کی نشان دہی کی گئی پھر فٹ بال میچ کے دوران یہاں سے لائٹس اتار دئیے گئے
ایک ارب روپے کا ٹھیکہ ہے ۔
ویسے بھی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ خیبرپختونخوا اس حوالے سے جواب نہیں دے رہی ۔

#kikxnow #football #Peshawar #xomplex