تنظیم پاکستان TanzimePakistan

@tep
3 Followers
1 Following
7 Posts
Official
Political groupPakistanis

شہداء #بابڑہ #پشتون #خدائیخدمتگار اور عبدالغفار #باچاخان کی عظیم خدمات و قربانیوں کو #تنظیمِ #پاکستان سیاسی پلیٹ فارم کا سلام و خراجِ عقیدت
#TnzmePak pays tribute to the great services and sacrifices of great Abdul Ghaffar #BachaKhan and great #Pashtuns #KhudaiKhidmatgaar #BabarraMassacreShaheeds

#RejectPtiPmlnPppEstablishment
#UnitePakistanisAtTnzmePakRevolution

#تنظیمِ #پاکستان کا سیاسی منشور؟

تمام پاکستانی قوموں کی خود مختاری، ترقی اور یکجہتی

اسٹیبلشمنٹ، بیوروکریسی، جاگیردار اور انتہاپسند مذہبی برجوں کی سیاسی، معاشرتی اور معاشی طاقت کا خاتمہ

عورت کے لئے بلا تفریق اور بلا تعصب مکمل معاشرتی اور معاشی مواقع اور تحفظ. عورتوں اور بچوں کے خلاف جرائم میں ملوث افراد کو شدید ترین سزا

ازسرنو آئین سازی

پاکستان کی حقیقی تاریخ اور نظریات کی تعلیم

لاقانونیت، غنڈہ گردی، جرم کا خاتمہ

روزگار اور بجلی کی فراہمی

صنعتوں کی بحالی اور برآمدات میں اضافہ

جاری ہے..

Presenting #chosenbyJinnah: The truth about history & founding fathers of #Pakistan

#Sir Chaudhry Mohammad #ZafrullaKhan KCSI (b. 6 Feb 1893)

First foreign minister of Pakistan

Judge, vice-president & president of the International Court of Justice (1954-1961 & 1964-1973, 1958-1961, 1970-1973)

17th President of UN General Assembly 1962

www.un.org/pga/72/past-presidents
www.icj-cij.org/en/all-members
www.jfklibrary.org/asset-viewer/archives/JFKWHP/1962/Month%2011/Day%2021/JFKWHP-1962-11-21-B

#QuaidiAzam Mohammad Ali #Jinnah (first row, centre) with members of the Central Legislative Assembly for the Muslim League in Delhi, 1946. Seated second and third from the left is #JogendraNathMandal and #KhawajaNazimuddin; seated third from the right is Sir Yamin Khan. Mohammad Amir Ahmed Khan, the Raja of Mahmudabad, stands on the extreme left; Nawabzada Liaquat Ali Khan and #IIChundrigar are on the extreme right in the second row. — I.I. Chundrigar Family Collection/ Dawn/White Star Archives
#بلوچی #پشتون #اُردوستانی #سندھی #گلگتبلتستانی #ہزارہ #سرائیکی #پنجابی.. تمام قوموں کو ہر صوبے میں حفاظتی اور حکومتی اہلکاروں کے ظلم و بربریت کا سامنا رہا. نہ کسی سیاسی جماعت کی حکومت نے عوام کو تحفظ و ترقی دی اور نہ ہی کسی عسکری و بیوروکریسی ادارے کے رہنماء نے. "یہ ملک ہی ایسا ہے، یہ قوم ہی ایسی ہے" کے رویے سے مجبوری غصہ نفرت انتشار کے سِوا کچھ حاصل نہیں! آئیے ہم کڑوڑوں عوام #متحدمنظم #پاکستانی ہو کر عدل و انصاف اور تحفظ و ترقی کا سیاسی اور سماجی انقلاب لائیں #TePsociopoliticalplatform

One of the founding fathers of #Pakistan, Mr. Jogendra Nath #Mandal (b. 29 January 1904)

Photo: qaiser-shahzad.blogspot.com

" #باچاخان پر غداری کا الزام لگانے والوں کو ہی تاریخ نے پاکستان کا اصلی غدار ثابت کیا" ــ #تنظیمِ #پاکستان #TeP

عبدالغفار باچا خان (یومِ پیدائش: ٦ فروری ۱۸۹۰) محض ایک جماعت یا ایک قوم کے لئیے ہی نہیں بلکہ پاکستان کی تمام قوموں کے لئیے اور ہم تنظیمِ پاکستان سیاسی و سماجی پلیٹ فارمِ انقلاب کے لئیے مثالی عملی مشعل رہنماء ہیں.

باچا خان کا پاکستان؛ تنظیمِ پاکستان!