@aurbatao

1 Followers
2 Following
288 Posts

میرے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام ❤❤

#حدیث_نبویﷺ
#Hadith
#حديث_اليوم
#Islam

‏اور ہم نے لقمان کو دانائی عطا کی تھی، (اور اُن سے کہا تھا) کہ اللہ کا شکر کرتے رہو۔ اور جو کوئی اللہ کا شکر اَدا کرتا ہے، وہ خود اپنے فائدے کے لئے شکر کرتا ہے، اور اگر کوئی ناشکری کرے تو اللہ بڑا بے نیاز ہے، بذاتِ خود قابلِ تعریف۔

﴿سورۃ لقمان ، ۱۲﴾
#QuranDaily #QuranVerses

‏قالَ النبی ﷺ:

جب تم تین لوگ ہو تو دو لوگ تیسرے کو چھوڑ کر آپس میں سرگوشی نہ کریں، یہاں تک کہ تم لوگوں کے ساتھ گھل مل جاؤ (تو آپس میں سرگوشی میں بات کر سکتے ہو)، اس لئے کہ یہ بات اَس (اکیلے) شخص کو غمگین کرے گی.

مسلم 5696، 5694
(بخاری 6288، 6290؛ ماجہ 3776، 3775؛ ابوداؤد 4851

کچھ شک نہیں کہ منافق لوگ دوزخ کے سب سے نیچے کے درجے میں ہوں گے۔ اور تم ان کا کسی کو مددگار نہ پاؤ گے

سُورَةُ النِّسَاءِ - 145
#QuranDaily #QuranVerses #VerseOfTheDay

‏آپ ﷺنےفرمایا:

میرا حوض (کوثر) ایک مہینے کی مسافت کےبرابر ہو گا۔ اس کاپانی دودھ سےزیادہ سفید اور اس کی خوشبومشک سےزیادہ اچھی ہو گی اور اس کےکوزے آسمان کےستاروں کی تعداد کےبرابر ہوں گے۔جوشخص اس میں سےایک مرتبہ پی لےگاوہ پھر کبھی بھی (میدان محشر میں) پیاسا نہ ہو گا۔“
بخاری،۶۵۷۹

جو چیز آسمانوں میں ہے اور زمین میں ہے سب خدا کی تنزیہ کرتی ہے اور وہ غالب حکمت والا ہے

سُورَةُ الصَّفِّ - 1
#QuranDaily #QuranVerses #VerseOfTheDay

میرے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام

#حدیث_نبویﷺ
#Hadith
#حديث_اليوم
#Islam
❤❤

یا اللہﷻ ہماری غفلتیں معاف فرما، دنیا و آخرت میں بامراد کر، اور شیطان کے شر سے محفوظ فرما۔
ہمیں ایمانِ صالح، صحت، راحت، ذکر و شکر اور نیک قسمت والی لمبی زندگی عطا فرما۔ 🤲 آمین

#QuranDaily #QuranVerses #VerseOfTheDay

میرے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام ❤❤

#حدیث_نبویﷺ
#Hadith
#حديث_اليوم
#Islam

یا اللہﷻ ہماری غفلتیں معاف فرما، دنیا و آخرت میں بامراد کر، اور شیطان کے شر سے محفوظ فرما۔
ہمیں ایمانِ صالح، صحت، راحت، ذکر و شکر اور نیک قسمت والی لمبی زندگی عطا فرما۔ 🤲 آمین
#QuranDaily #QuranVerses #VerseOfTheDay