| Joined | 21 Aug 2023 |
| Joined | 21 Aug 2023 |
پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے ڈان سے گفتگو میں تصدیق کی کہ تقریباً 40 اراکین پر مشتمل سیاسی کمیٹی کی جگہ کم اراکین پر مشتمل ایک نئی کمیٹی آنے والی ہے۔
ان کے مطابق نئی کمیٹی میں ممکنہ طور پر صوبائی صدور، اپوزیشن لیڈرز اور چند دیگر اراکین شامل ہوں گے۔
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے یادگارِ پاکستان، اسلام آباد میں پرچم کشائی کی تقریب میں شرکت کی! 🇵🇰
Assalamu’alaikum Warahmatullahi Wabarakatuhالسَّـــــلَامُ عَلَيْـــــكُمْ وَرَحْمَةُاللہِ وَ بَرَکَاتُـهٗ May the peace, mercy, and blessings of ALLAH be with you.
Good Morning Beautiful Friends
Notice good things in others as quickly as you notice mistakes!
Forgive others as quickly as you expect from ALLAH to forgive you.!