@City42

0 Followers
0 Following
5 Posts
City 42 is a Lahore news channel which broadcasts news and information about latest happenings and events in the city of Lahore in Punjab, Pakistan. The channel contains a variety of programs in Urdu and English which span from current affairs to general infotainment.
Websitehttps://www.city42.tv/
Facebookhttps://www.facebook.com/C42.lahore/
Twitterhttps://twitter.com/city42
Youtubehttps://www.youtube.com/channel/UCdTup4kK7Ze08KYp7ReiuMw

24 News Urdu: Latest Urdu News, breaking News & Urdu Latest News

Urdu News - 24 News Urdu Provides Latest News in Urdu language, Instant Updates on Pakistan, World, Politics, Sports & Entertainment.

https://www.24urdu.com/latest

urdu news live, pakistan news urdu today, breaking news pakistan urdu, latest news about pakistan in urdu, update news of pakistan in urdu, urdu news sites pakistan

24 News Digital Urdu

24 News Digital Urdu

24 News Digital Urdu

City42: Latest Lahore News, Breaking News Lahore & Live Updates

City 42 is a Lahore news channel which broadcasts news and information about latest happenings and events in the city of Lahore in Punjab, Pakistan.

https://www.city42.tv/latest

lahore news live, latest news lahore, Lahore news update, lahorenews, lahore news, lahore news today, news lahore, lahore news hd, lahore news headlines, lahore tv, news update lahore, latest lahore news, latest news in lahore

City 42

City 42

City 42

آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ سبسڈیز نہیں دینی چاہئیں،اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ سبسڈیز نہیں دینی چاہئیں۔سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے 16ارب ڈالر کا تخمینہ ہے

https://www.city42.tv/17-Oct-2022/93987

آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ سبسڈیز نہیں دینی چاہئیں،اسحاق ڈار

ویب ڈیسک:وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ سبسڈیز نہیں دینی چاہئیں۔سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے 16ارب ڈالر کا تخمینہ ہے۔ پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل عدالت کا بڑا حکم آگیا وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے 16ارب ڈالر کا تخمینہ ہے، واشنگٹن میں پریس بریفنگ میں  وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہورلڈ بینک اور دیگر اداروں نے سیلاب سے 32.4ارب ڈالر کے نقصانات کا تخمینہ لگایا ہے۔ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ سبسڈیز نہیں دینی چاہئیں، بجٹ ریفارمز میں 15سے 20فیصد تک کام رہ چکا ہے، توانائی سیکٹر میں ریفارمز کا عمل بھی جاری رہے گا۔انہوں نے کہا  ہےکہ  امید ہے پاکستان گرے لسٹ سے نکل آئے گا۔فیٹف نے کوئی اعتراض کیا تو اسے دور کرنے کی کوشش کریں گے۔ سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی کارروائی، ، 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک عمران خان کے غیر زمہ دارانہ بیانات کی وجہ سے امریکہ کی جانب شکوک و شبہات کا اظہار ہوا۔ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم انتہائی محفوظ اور مضبوط ہے۔

City 42

بس نام رہے گا اللہ کا، شکریہ پاکستان، عمران خان

قومی اسمبلی کے تمام 8 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف چھ نشستوں پر کامیاب ہو گئی ہے جب کہ دو نشستیں پیپلز پارٹی نے جیتی ہیں

https://www.city42.tv/17-Oct-2022/93995

بس نام رہے گا اللہ کا، شکریہ پاکستان، عمران خان

ویب ڈیسک:قومی اسمبلی کے تمام 8 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف چھ نشستوں پر کامیاب ہو گئی ہے جب کہ دو نشستیں پیپلز پارٹی نے جیتی ہیں۔ تحریک انصاف کی شاندار فتح پر عمران خان نے قوم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انسٹاگرام اور فیس بک  پر۔۔ بس نام رہے گا اللہ کا۔۔ کی پوسٹ شئیر کی ہے، جبکہ ساتھ ہی پاکستانی قوم کا شکری بھی ادا کیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو طلب کر لیا واضح رہے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سات حلقوں سے کھڑے ہوئے تھے جن میں سے انہیں چھ میں کامیابی حاصل ہوئی ہے جب کہ ایک نشست وہ ہار گئے ہیں۔ عمران خان نے مردان، پشاور، ننکانہ صاحب، کراچی (کورنگی)، فیصل آباد اور چارسدہ سے کامیابی حاصل کی ہے جب کہ کراچی ملیر سے انہیں شکست ہوئی ہے۔ ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کا آج اسپیشل جج کی عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ ملتان سے پیپلز پارٹی کے علی موسی گیلانی پی ٹی آئی کی مہر بانو کو شکست دینے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ صوبائی تین نشستوں پر پاکستان تحریک انصاف دو جب کہ مسلم لیگ ن ایک نشست پر کامیاب ہوئی ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Imran Khan (@imrankhan.pti) وفاق پنجاب سے کس چیز کا بدلہ لے رہے ہیں ؟ مونس الہی

City 42

City42: News Lahore, First & Only Lahore Specific News Channel

City 42 is a Lahore news channel which broadcasts news and information about latest happenings and events in the city of Lahore in Punjab, Pakistan. The channel contains a variety of programs in Urdu and English which span from current affairs to general infotainment.

https://www.city42.tv/

#lahorenewslive #latestnewslahore #Lahorenewsupdate #lahorenews #lahorenews #lahorenewstoday #newslahore #lahorenewshd #lahorenewsheadlines

City42: News Lahore, First & Only Lahore Specific News Channel

City 42 is a Lahore news channel which broadcasts news and information about latest happenings and events in the city of Lahore in Punjab, Pakistan. The

City 42