Reminder: Mehfil-e Dhikr by Hazrat Shaykh Ahmad Arshad (db) Today
پاس والے یہ راز کیا جانیں
دور سے بھی سلام ہوتا ہے
ان کا جلوہ تو عام ہے البتہ
دل بینا والوں کا کام ہوتا ہے
💓 ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ 💓