وزیراعظم پاکستان کی
اپنا گھر سکیم میں دھڑا دھڑ اپلائی کرنے والے افراد
پہلے یہ سمجھ لیں کہ
قرض حاصل کرنے والوں کو دس فیصد رقم اپنی جیب سے پہلے بنک میں جمع کروانا ہوگی
اور
یہ قرضہ سود پر مبنی ہوگا
چارٹ کو غور سے دیکھ لیں کہ
اپکو کتنے قرضے پر کتنا سود ادا کرنا پڑے گا۔

#loan #scheme #interest #bank #government

Follow my Whatsapp Infotainment Channel 👇
https://whatsapp.com/channel/0029VbD6J0wDp2QEQis4Ju2J