وڈیرے اور وڈیرے کی جماعت کو خدا کا درجہ دینے پر تنخوا لینے والے بھی اس بھیڑ میں شامل ہیں جو شہر کی طوفانی بارش پر یہاں جمع ہیں. ان کے ایمان فروشی کے قیمتی لباس سے مردار کی گھن آتی ہے. ہیش ٹیگ وڈیرہ جو پھانسی پر لٹکا دیا گیا.