جب دماغ کھوتا ہے تو قلم ہوتا ہے ۔ اور جب قلم ہوتا ہے تو دل کھوتا ہے۔
قلم اور کاتب کی دوستی بڑی پرانی ہے ۔ کاتب راہ بھول جاتا ہے تو قلم پھر اُسے سیدھا راستہ دکھا دیتا ہے۔