پربھا راج نے جنسی طور پر ہراساں کرنے والے کو کشمیر کے لیے چندہ دینے پر مجبور کر دیا
@Deepsealioness covered by BBC!!!!
https://www.bbc.com/urdu/india-49420356
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جنھوں نے نہ صرف ایک ہراساں کرنے والے شخص کو سبق سکھایا، بلکہ انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر سے ممکنہ طور پر معلومات کی آزادانہ ترسیل کی جدوجہد میں بھی مدد کی!