یوم یکجہتی کشمیر – 5 فروری 🖤🇵🇰

رانِ جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت،
جنت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی ❤️

کشمیر صرف ایک زمین کا ٹکڑا نہیں، یہ لاکھوں دلوں کی دھڑکن ہے۔ آج کے دن ہم اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے حقِ خودارادیت کی حمایت میں کھڑے ہیں اور ان کی آزادی کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہیں۔ 💪✨

پاکستان کا ہر شہری کشمیری عوام کے درد کو محسوس کرتا ہے اور ان کے ساتھ کھڑا ہے! 🕊️✊

#یوم_یکجہتی_کشمیر #KashmirSolidarityDay #WeStandWithKashmir #PakistanForKashmir #FreeKashmir #5February #StandWithKashm