#MWMPakistan #MWM #MajliseWahdateMuslimeen #Parachinar #ParachinarUnderSiege #KarachiProtest #EndTheRoadBlockadeForParachinar #Karachi
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
مجلس وحدت مسلمین جعفرطیار کے سابق جنرل سیکریٹری برادر نقی زیدی کے چھوٹے بھائی (ایم ڈبلو ایم) جعفرطیار یونٹ کے بہترین ممبر شبیہ حیدرزیدی کل رات کراچی دھرنے میں پولیس کی فائرنگ سےشہید۔ .
شہید شبیہ حیدرزیدی کی نماز جنازہ آج بروز بدھ بعد نماز ظہرین 1:30 پر اشرف المساجد سادات امروہہ ساسائٹی میں ادا کی جاۓ گی۔۔۔
تمام علماء کرام و مومنین سے بھرپور تعداد میں شرکت کی استدعا ھے۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان
#Karachi #MWMPakistan #KarachiProtest #Pakistan
پیپلز پارٹی شدید بوکھلاہٹ کا شکار
جمہوریت کا نام نہاد راگ الاپنے والی پیپلز پارٹی سندھ میں اپنے ہاتھوں سے جمہوریت کا جنازہ نکال رہی ہے، اپنا آئینی و قانونی حق استمعال کرنے والے پرامن مظاہرین پر وحشیانہ تشدد کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، زرداری حکومت کی یہ غیر جمہوری کاروائیاں اور فسطائیت شرمناک ہیں جو پیپلز پارٹی کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہونگی۔
مرکزی جنرل سیکرٹری ایم ڈبلیو ایم سید ناصر عباس شیرازی
#MWMPakistan #MWMKarachi #Pakistan #MWM #KarachiProtest #Karachi #NumaishChowrangi #NasirShirazi