الحمدللہ! مبارک لمحات ✨🕋

جن کی قسمت کو رب جگاتا ہے،
انہیں پھر مکہ مدینہ دکھاتا ہے! ❤️

السلام علیکم!
خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہیں اللہ اپنے گھر اور روضۂ رسول ﷺ کی حاضری کا شرف عطا فرماتا ہے۔

💐 جناب طلعت محمود صاحب اور جناب طیب حسین عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں۔ ہم سب ان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

🌹اللّٰہُ اکبر🌹

#عمرہ_مبارک #مکہ_مدینہ #خوش_نصیب #الحمدللہ #عشق_مصطفیﷺ #روضہ_رسول #Blessings #UmrahMubarak #MakkahMadina #Islam #YaRasoolAllah #UmrahJourney