السلام علیکم دوستو
میری ساس صاحبہ، جو میرے لیے اپنی والدہ جیسی ہیں، اس وقت آئی سی یو، جوہرآباد میں زیرِ علاج ہیں۔ آپ سب سے ان کی صحتِ کاملہ اور جلد شفایابی کے لیے دعا کی درخواست ہے۔ 🤲
اللہ تعالیٰ انہیں شفاۓ کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے، تمام بیماریوں اور تکالیف دور فرمائے، اور انہیں جلد صحت و عافیت کے ساتھ گھر واپس لائے۔ آمین۔
یا اللہ! ہم سب کی مشکلات آسان فرما، پریشانیاں دور فرما، صبر و استقامت عطا فرما، اور ہماری امی جان کو جلد مکمل صحت نصیب فرما۔
آمین یا رب العالمین۔
جزاکم اللہ خیراً

