بیوی کی موت کی قابلیت پر ٹکٹ بلیک کرنے والا صدر آج سوشل میڈیا ٹرینڈ ہے. فرشتہ اتنی جلدی نہیں آتا ان جیسوں پر. ظالم کی رسی الله نے لمبی رکھی ہے.
نئے روگ پرانے بھلانے کو دینے والے کم ظرف حکمران دل اور نظر سے گر چکے ہیں.
#LPG
Haaniya (Official Video) Surinder Baba & Jasmeen Akhtar | Mahi Sharma | Black Virus | Jass Records
YouTubeجنت میں ایک نہر پیٹرول کی لازمی ہونی چاہیے.
#petrolوڈیرے اور وڈیرے کی جماعت کو خدا کا درجہ دینے پر تنخوا لینے والے بھی اس بھیڑ میں شامل ہیں جو شہر کی طوفانی بارش پر یہاں جمع ہیں. ان کے ایمان فروشی کے قیمتی لباس سے مردار کی گھن آتی ہے. ہیش ٹیگ وڈیرہ جو پھانسی پر لٹکا دیا گیا.
The witching hour in Karachi. Yet, the worst monsters are still made of clay and dust.
ایک وہ خدا اور ایک یہ زمینی خدا۔ ایک وہ چاند اور ایک یہ زمینی چاند۔
#Artemisدِل موڑا جا سکتا ہے، محبت نہیں۔