‏اور ہم نے لقمان کو دانائی عطا کی تھی، (اور اُن سے کہا تھا) کہ اللہ کا شکر کرتے رہو۔ اور جو کوئی اللہ کا شکر اَدا کرتا ہے، وہ خود اپنے فائدے کے لئے شکر کرتا ہے، اور اگر کوئی ناشکری کرے تو اللہ بڑا بے نیاز ہے، بذاتِ خود قابلِ تعریف۔

﴿سورۃ لقمان ، ۱۲﴾
#QuranDaily #QuranVerses

کچھ شک نہیں کہ منافق لوگ دوزخ کے سب سے نیچے کے درجے میں ہوں گے۔ اور تم ان کا کسی کو مددگار نہ پاؤ گے

سُورَةُ النِّسَاءِ - 145
#QuranDaily #QuranVerses #VerseOfTheDay

جو چیز آسمانوں میں ہے اور زمین میں ہے سب خدا کی تنزیہ کرتی ہے اور وہ غالب حکمت والا ہے

سُورَةُ الصَّفِّ - 1
#QuranDaily #QuranVerses #VerseOfTheDay

یا اللہﷻ ہماری غفلتیں معاف فرما، دنیا و آخرت میں بامراد کر، اور شیطان کے شر سے محفوظ فرما۔
ہمیں ایمانِ صالح، صحت، راحت، ذکر و شکر اور نیک قسمت والی لمبی زندگی عطا فرما۔ 🤲 آمین

#QuranDaily #QuranVerses #VerseOfTheDay

یا اللہﷻ ہماری غفلتیں معاف فرما، دنیا و آخرت میں بامراد کر، اور شیطان کے شر سے محفوظ فرما۔
ہمیں ایمانِ صالح، صحت، راحت، ذکر و شکر اور نیک قسمت والی لمبی زندگی عطا فرما۔ 🤲 آمین
#QuranDaily #QuranVerses #VerseOfTheDay
✨🥀 ✨♥️ ‏﷽🌸✨ ✨
🏵 صبح بخیر زندگی🏵
🌷ایمان بخیر🌷
یااللہﷻ ہماری غفلتوں کو درگذر اور نظر انداز فرما کر دنیا و آخرت میں بامراد کر دے۔ آمین
#QuranDaily #QuranVerses #VerseOfTheDay

‏اے ایمان والو !

اللہ سے ڈرو اور اگر تم واقعی مومن ہو تو سود کا جو حصہ بھی ( کسی کے ذمے ) باقی رہ گیا ہو اسے چھوڑ دو ۔پھر بھی اگر تم ایسا نہ کرو گے تو اللہ اور اس کے رسول (ﷺ) کی طرف سے اعلان جنگ سن لو ۔

﴿سورۃ البقرۃ،۲۷۸-۲۷۹﴾
#QuranDaily #QuranVerses #VerseOfTheDay

اور رہے وہ لوگ جنہوں نے نافرمانی کی، ان کا ٹھکانہ آگ ہے۔ جب بھی وہ وہاں سے نکلنے کا ارادہ کریں گے تو انہیں واپس اس میں دھکیل دیا جائے گا، اور ان سے کہا جائے گا: چکھو آگ کا وہ عذاب جسے تم جھٹلاتے تھے۔

سُورَةُ السَّجۡدَةِ - 20
#QuranDaily #QuranVerses #VerseOfTheDay

مومن تو وہ ہیں جو خدا اور اس کے رسول پر ایمان لائے پھر شک میں نہ پڑے اور خدا کی راہ میں مال اور جان سے لڑے۔ یہی لوگ (ایمان کے) سچے ہیں

سُورَةُ الحُجُرَاتِ - 15
#QuranDaily #QuranVerses #VerseOfTheDay