آج کل بچوں کے ہاتھ میں موبائل ہے 📱
اور Free Fire جیسی گیمز ان کا قیمتی وقت لے رہی ہیں ⚠️
اصل مسئلہ گیم نہیں…
بلکہ اس کا حد سے زیادہ استعمال ہے
ہمیں بچوں کو صرف روکنا نہیں…
بلکہ ان کی رہنمائی کرنی ہے
AI، سکلز اور تعلیم کی طرف
🎥 ویڈیو دیکھیں:
https://vt.tiktok.com/ZSut1cRtw/
آپ کی کیا رائے ہے؟







