25 رجب، امام موسیٰ کاظمؑ کی شہادت۔
قید، زنجیریں اور تنہائی، مگر صبر میں کوئی کمی نہ آئی۔
ظلم کے مقابل خاموش استقامت ہی آپؑ کا پیغام ہے۔

#25Rajab #YaMusaKazim #یاموسی_بن_جعفر #imammusakazim #Martyrdom #Shahadat #باب_الحوائج #MoosaIbnJaffar