اس*رائی*لی فوج میں خدمات انجام دینے والی ترک نژاد خاتون ترکیے میں گرفتاری کے بعد اس*رائی*ل ڈی پورٹ
اس*رائی*لی فوج میں خدمات انجام دینے والی ترک نژاد اس*رائی*لی خاتون ترکیے میں گرفتاری کے بعد اس*رائی*ل ڈی پورٹ کردی گئیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق جیسیکا باخار 5 سال قبل اس*رائی*ل منتقل ہوئی تھیں اور فروری میں اپنے اہلخانہ سے ملنے کے لیے استنبول پہنچی تھیں جہاں ترک پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا تھا۔
