جیونی: قابض پاکستانی فورسز ہاتھوں دو بلوچ فرزند جبری لاپتہ
جیونی آمدہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی علاقے جیونی سے گزشتہ شب 12 جون 2026 کو قابض پنجابی ریاستی دہشتگرد فورسز نے دو بلوچ نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والے نوجوانوں کی شناخت سمید ولد بابل اور ممتاز ولد عبدالصمد کے طور پر ہوئی ہے
#releaseallbalochmissingperson
#savebalochstudentds
#SaveBalochWomen
#ReleaseBYCleaders
#pakistanisaterroiststate
#StopBalochGenocide