یہ اسلام آباد اے سی پھوٹوار کے آفس کے باہر لکھی ہوئی ایک تحریر ہے ، یہ ایک پیغام ہے سب سی ایس پی افسران کیلئے
کاش ہر آفس کے باہر یہ تحریر لکھی ہو اور ہر آفیسر اسی طرح ایک عام شہری کی سینئر افسران تک رسائی ہو تو اِنصاف کا حصول کسی حد تک ممکن نظر آئے گا
ایسے افسران سامنے آنے چائیے جو ایک عام آدمی ، ایک غریب کی مشکل کو سمجھ سکیں اُسکی داد رسی کریں ، ویل ڈن اے سی پھوٹوار سید علی
#commissioner #islamabad #justice #notice
Office of the Deputy Commissioner, Islamabad
Chief Commissioner Islamabad







