اہم پیغام
آج کل گندم کا سیزن چل رہا ہے۔ہر کوئی گندم خرید کر ان ٹرنک اور پیٹیوں میں محفوظ کرنے کے لیے رکھتے ہیں۔میری ان ٹرنک اور پیٹیاں بنانے والے کاریگر بھائیوں تک یہ پیغام پہنچائیں کہ جب بھی کوئی نیا ٹرنک یا پیٹی بناو تو اسکی کنڈی الٹی لگاو،کیونکہ الٹی کنڈی ٹرنک یا پیٹی کا سر اچانک بند ہونے سے خود بخود بند نہیں ہوگا،جس سے ان معصوم بچوں کی جانیں بچائی جا سکتی ہیں جو کھیل کود کے دوران ان ٹرنک اور پیٹیوں میں چھپ کر جانیں گنوا دیتے ہیں۔









