Quote from PTI (@PTIofficial):
“A false flag operation is being staged with the Afghan and tribal people, just like the May 9th incident. Since Asim Munir took charge, relations with Afghanistan are being deliberately sabotaged, and they are being constantly incited to start a war with Pakistan, in order to appease the opposition lobby within the current Afghan government and to try to present themselves as a 'savior' to the West."
- Imran Khan
“افغانوں اور قبائلی عوام کے ساتھ بھی نو مئی کی طرز پر ہی ایک فالس فلیگ رچایا جا رہا ہے۔ جب سے عاصم منیر کو چارج ملا ہے افغانستان کے ساتھ تعلقات جان بوجھ کر بگاڑے جا رہے ہیں اور انہیں مسلسل پاکستان سے جنگ شروع کرنے پر اکسایا جا رہا ہے، تاکہ موجودہ افغان حکومت کی مخالف لابی کو خوش کیا جائے اور مغرب کے سامنے ایک “نجات دہندہ” بننے کی کوشش کی جائے۔”
- عمران خان
Source: PTI (@PTIofficial)
[ https://x.com/PTIofficial/status/2027372130975756771 ]

PTI (@PTIofficial) on X
“افغانوں اور قبائلی عوام کے ساتھ بھی نو مئی کی طرز پر ہی ایک فالس فلیگ رچایا جا رہا ہے۔ جب سے عاصم منیر کو چارج ملا ہے افغانستان کے ساتھ تعلقات جان بوجھ کر بگاڑے جا رہے ہیں اور انہیں مسلسل پاکستان سے جنگ شروع کرنے پر اکسایا جا رہا ہے، تاکہ موجودہ افغان حکومت کی مخالف لابی کو خوش



